خطبات محمود (جلد 32)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 118 of 291

خطبات محمود (جلد 32) — Page 118

خطبات محمود 118 $1951 اگر اُس کا دل صحیح ہے تو خواہ وہ دنیا کو نظر آئے یا نہ آئے وہ ایسے مقام پر ہے جو قابلِ رشک۔اور اگر اُس کے دل کی حالت صحیح نہیں تو خواہ اُس کی حالت لوگوں کو نظر آئے یا نہ آئے وہ ان رحمتوں اور برکتوں کا مستحق نہیں ہوسکتا جو خدا تعالیٰ نازل کرنا چاہتا ہے۔غیر مطبوعہ مواد از ریکارڈ خلافت لائبریری ربوہ ) 1 : صحیح بخاری کتاب بدء الوحي باب كيف كان بَدْءُ الوحي إلى رسول الله صلی الله عليه وسلم