خطبات محمود (جلد 31) — Page vii
خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده موضوع خطبہ 16 21 جولائی 1950ء مذہب کی پیش کردہ بہت سی صداقتیں ایسی ہیں جو بظاہر نہایت سادہ اور معمولی ہیں لیکن اگر دنیا پوری طرح ان پر کار بند ہو جائے تو باہمی کشمکش اور لڑائیوں کا سلسلہ یکسر بند ہوسکتا ہے 17 28 جولائی 1950ء اهْدِنَا الصِرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ کی دعا کرتے وقت ہمیں سوچنا چاہیے کہ اس دعا میں ہم کیا صفحہ 92 مانگتے ہیں اور مانگنے کی شرائط کو ہم پورا کرتے ہیں یا نہیں۔105 18 4 اگست 1950 ء ترقی کرنے والی قوموں کو اپنی طاقت کا ایک حصہ ضرور ضائع کرنا پڑتا ہے 19 11 اگست 1950 ء ہمیں آنے والے حالات کے لئے ابھی سے تیاری کرنی چاہیے 20 18 اگست 1950ء سچائی کی اہمیت کو سمجھو اور کسی موقع پر بھی اس سے منحرف نہ ہو۔ہمیشہ اس بات پر غور کرتے رہو کہ احمدیت کے نور سے تم نے کیا فائدہ اٹھایا 21 یکم ستمبر 1950 ء اسلام یہ چاہتا ہے کہ انسان تھوڑے تھوڑے وقفہ کے بعد خدا کا نام ضرور لیا کرے 22 15 ستمبر 1950ء ان تغیرات کے رونما ہونے کا وقت آچکا ہے جو احمدیت کو دنیا میں قائم کر دیں گے 23 | 29 ستمبر 1950 ء عورتوں کے لئے دین سیکھنے کے زیادہ سے زیادہ مواقع پیدا کرو 116 120 125 144 152 166