خطبات محمود (جلد 31)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page vi of 292

خطبات محمود (جلد 31) — Page vi

صفحہ 35 43 47 52 58 61 64 74 81 خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده موضوع خطبه 7 31 مارچ 1950 ء تم اپنے اندر ایسا تغیر پیدا کرو کہ تمہارا ثنا اللہ تعالیٰ کی غیرت کبھی برداشت نہ کر سکے۔178 اپریل 1950 ء اپنے مقصد کے حصول کے لئے ہمیں بہت بڑی جدوجہد کی ضرورت ہے 9 14 اپریل 1950 ء اپنے اندر عقل ، عزم اور استقلال پیدا کرو 10 12 مئی 1950 ء مسجد ہالینڈ اور مسجد واشنگٹن کے لئے چندہ کی تحریک 11 26 مئی 1950ء اخلاق عقائد کا ایک پر تو ہوتے ہیں محنت اور سچ دو اساسی خُلق 12 2 جون 1950 ء اپنے فرائض کو صحیح، جلد سے جلد اور اچھے سے اچھے طریق پر سر انجام دینا ہے 13 23 جون 1950 ء لوگ جو کچھ کہتے ہیں انہیں کہنے دو۔ہوگا وہی جو خدا تعالیٰ کرے گا۔کسی نبی کی جماعت نے آگ میں پڑے بغیر ترقی نہیں کی 14 30 جون 1950ء اگر تم خدا تعالیٰ کے فضل کو جذب کرنا چاہتے ہو تو تمہیں خدا تعالیٰ کی صفات اپنے اندر پیدا کرنے کی کوشش کرنی چاہیے 15 14 جولائی 1950ء وَإِن تُطِعْ اَكْثَرَ مَنْ فِي الْأَرْضِ يُضِلُّوكَ عَنْ سَبِيلِ اللہ اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے توحید کا ایک بہت بڑا سبق ہمیں دیا ہے نیز وہ مقصود بیان کیا ہے جو مومنوں کو ہر وقت اپنے سامنے رکھنا چاہیے