خطبات محمود (جلد 31) — Page 80
خطبات محمود 80 $1950 خدا تعالیٰ کی صفات اپنے اندر پیدا کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔مگر جو سب سے بڑا معاملہ ہے حقیقت یہ ہے کہ ہم اُس کی طرف بہت کم توجہ دیتے ہیں۔عموماً لوگ شاخ کی طرف جاتے ہیں بلکہ شاخ کے آخری پتے کی طرف جاتے ہیں اور جڑ کو بھول جاتے ہیں۔“ 1 متی باب 23 آیت 9 صحیح بخاری کتاب الادب باب رحمة الولد و تقبيله 38 متی باب 19 آیت 5 48: الاعراف: 157 5: آل عمران: 32 الفضل مؤرخہ 21 دسمبر 1960ء )