خطبات محمود (جلد 31)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page v of 292

خطبات محمود (جلد 31) — Page v

32 32 9 صفحہ فہرست مضامین خطبات محمود جلد 31 خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده (خطبات جمعہ 1950ء) موضوع خطبه 1 13 جنوری 1950ء وقت کی نزاکت کو محسوس کرو اور خدا تعالیٰ کی اس نعمت کی قدر کرو جو اس نے تمہیں دی ہے 2 27 جنوری 1950ء اگر تم اپنے اندر خدا تعالیٰ کی محبت پیدا کر لوتو دنیا کی کوئی مصیبت تمہیں کچل نہیں سکتی 3 4 LO 5 6 3 مارچ 1950ء انبیاء علیہم السلام کی بعثت کا دنیوی ترقی کے ساتھ کوئی واسطہ نہیں۔نبی کی بعثت کا مقصود انسان کے اندر روحانیت پیدا کرنا ہے۔10 مارچ 1950ء احباب کو چھوٹی چھوٹی باتوں سے نصیحت حاصل کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔17 مارچ 1950 ء اپنے اندر ایسا انقلاب پیدا کرو کہ تمہارا ثنا اللہ تعالیٰ کی غیرت کبھی برداشت نہ کرے 24 مارچ1950ء | اسلام اس زمانے میں انتہائی غیر معمولی حالات میں سے گزر رہا ہے۔مسلمانوں کو یہ دن دعاؤں ، التجاؤں اور إنابت إِلَی اللہ میں صرف کرنے چاہئیں 30 30 22 22 16