خطبات محمود (جلد 30) — Page 121
* 1949 121 خطبات محمود ہتے ہیں یا پھر سلسلہ کے کاموں سے دلچسپی نہیں لیتے۔اور اس کام پر کچھ خرچ کرنے سے ان کی جان نکلتی ہے جس کی وجہ سے وہ بہت سے کام رہ جاتے ہیں جو کرنے والے ہیں اور (الفضل 21 اگست 1949 ء ) جماعت لاہور یقینا انہیں کر سکتی ہے“۔