خطبات محمود (جلد 2) — Page 78
LA ل کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خطبے بھی دو رکھے ہیں۔اس سے بار بار و خطا در خطبہ کی طرف توجہ رسول مائی ہے۔دو دفعہ پڑھ کر تکرار رکھا ہے اور بتایا ہے کہ اگر تم تکرار کروگے تو کامیاب ہو جاؤ گے اور اگر کوئی کام ایک بار کر کے چھوڑ دو گے تو اس کا اثر نہیں ہوگا۔دیکھو باڑ کیا میں یہ بڑے بڑے اونچے جہد ہے میں معریانی نے ان پر جمعہ کو بڑی بڑی گری نارین بنادی ہیں اور جب پانی میسی زم چیز بھی تجھ جیسی سخت چیز پر اتنا اثر کر سکتی ہے تو حد تعالے کا نظام انسان کے دل میں کیوں نہ اپنی جگہ بنا لے گا اگر بار بار اس کا تکرار کیا جائیگا تو خطبہ کے تکرار سے بھی ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ نیک کام میں تکرار کرنا چاہیئے کا و الفصل ۳ اگست ۱۹۲۳ شته - كتاب الطبقات الكبير لابن سعد قسم النون - جزء الثالث حسام ہے۔مثنوی مولنار وهم د فتر چهارم است - الحديد ۱۷:۵۷ ے۔یہ حضرت فضیل بن عیاض کا واقعہ ہے۔تذکرۃ الاولیا شیخ فرید الدین عطار مترجمه عبد الرحمن شوق مطبوعہ لاہور صدام ے محمد ۱۷۱۴۷ البقرة نو ۱۳: که - البقره ۲ : ۱۲۵ شه - صحیح بخاری کتاب الدعوات باب الصلوۃ علی النبی صلی اللہ علیہ وسلم 2 - الصفت ۱۳۷ ۱۰۳ تا ۱۰۹ - الانبياء ۲۲:۲۱ - العنكبوت ۲۰:۲۹ - جامع ترمذی ابواب مجمعة باب ما جاء في الجلوس بين الخطبتين۔