خطبات محمود (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 396 of 432

خطبات محمود (جلد 2) — Page 396

ہے کیونکہ اتنے چھوٹے سے فقرہ میں یہ سارا مفہوم بیان کرنا انسان کی طاقت میں نہیں تھا۔پس یہ سلسلہ قیامت تک چلتا چلا جائے گا۔یہاں تک کہ ساری دنیا میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اولاد پھیل جائیگی اور کوئی بچہ ایسا نظر نہیں آئیگا جو روحانی طور پر ابراهیم اکبر عینی محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی اولاد نہ ہو۔اور جب ایسا ہو جائے گا تو دنیا میں امن ہی امن قائم ہو جائیگا۔ر الفضل۔ارجون وهوری) - الجج ۲۲ : ۳۸ - ) سے ابراہیم ۳۸:۱۳ ١٢ ١٣٣٦۰۱ ا تیرھویں صدی ہجری کے مجتہد تھے سکھوں سے جہاد کرتے ہوتے ۳- حضرت سید احمد بریلوی رحمتہ اللہ علیہ (۶۱ ۶۱۸۳۱ بالا کوٹے ضلع ہزارہ میں شہادت کا درجہ پایا۔اور وہیں دفن کئے گئے۔سے - حضرت سید منجیل شہید رحمتہ اللہ علیہ ( ۱۹ ۱۳۳۶ م ) حضرت شاہ جلال غنی کے اکلوتے بیٹے حضرت شاہ عبدالعزیز شا ولایعنی ممتاز عالم دین کے نتیجے اور حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کے پوتے تھے ساری زندگی حضرت سید احمد بریلوی کے دست اتا ہے اور پانی کے ساتھ بالاکوٹ کے نام پرکھوں جا کرتے ہوئے شہید ہوئے ان کا مدفن بھی بلا لوٹی ہی ہے۔شه - سوانح احمدی مصنفہ محمدجعفر تھانیسری ما ه - نادر خان (۱۸۸۳-۶۱۹۳۳ مشہور افغان جرنیل جس نے ۱۹۲۹ ء میں بچہ ستہ کو شکست دیکر نادرشاہ کے نصیب سے فغانستان کی عنان حکومت سنبھالی اور لک میں امن وامان قائم کیا ۱۹۳۳ء میں اسکا جانا قتل ہوجانا ضر مسیح مولود علی اسلام کی پیشگوئی کا مصداق ٹھہرا۔جس کے الفاظ تھے۔آہ ! نادر شاہ کہاں گیا" که الشورى ١٤٣٢لم شه - انا سٹوری آن خیبر مصنفہ محمد شفیع صابرمت مطبوعہ پشا در ۶۱۹۳۳ AFGHANISTAN HIGH WAY OF CONQUEST by Arnold Flatchez P۔238, New york 1966۔وه صیح بخاری کتاب الابنیاء باب يزفون النسلان في المشى ت - الانبياء ( :60 لله - النساء ابراهیم ۳۸۱۴ الصفت ۱۰۱ : ۴ ۱۰۳ : ۳۷ ملا صحیح بخاری کتاب الانبیاء باب يزفون النسلان في المشي - صحیح بخاری کتاب الانبیاء باب يتوفون النسلان في المشي الروم ١١:٣٠ 1904 که خطبه جمعه یکم جون ۱۹۵۶ء مطبوعه الفضل ۱۲۲ جون ۶۱۹۵۶ مراء - الیواقیت والجواہر مصنفہ عبد الوہاب شعرانی جلد ۲ ص ۲۲ - تفسیر ابن کثیر جلد ۲ ص ۲۳