خطبات محمود (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page iii of 432

خطبات محمود (جلد 2) — Page iii

بِسْمِ الله الرَّحْمنِ الرَّحِية حمَدُهُ وَنَصَنَى عَلَى رَسُوله الكريم : وَعَلَى عَبْدِهِ السيب پیش لفظ اللہ تعالیٰ کے فضل اور اس کی دی ہوئی توفیق سے حضرت فضل عل المصلح الموعود رضی الہ عنہ کے نہایت ہی نصیف اور پر متعارف خطبات کی دوسری جلد حجاب جماعت کی خدمت میں پیش کرنیکی سعادت نصیب ہو رہی ہے۔فالحمد لله على ذالك۔پہلی جلد حضرت المصلح الموعود رضی اللہ عنہ کے خطبات عبید افتر پشتیں تھی۔اس دوسری جلد میں خصت بعید اضحی کا مجموعہ پیش کیا جا رہا ہے اور کوشش کی گئی ہے کہ ان خنبات میں جو حوالہ جات آتے ہیں یا جو تاریخی واقعات اور تعلیمی داد بی نکات بیان کئے گئے ہیں انکے اصلی ماخذہ کی نشان دہی کر دی جائے۔اس سلسلہ میں جو حوالے نہیں مل سکے ان کی جگہ خالی چھوڑ دی گئی ہے تاکہ بعد میں حوالہ مل جانے پر اسے مکمل کر دیا جائے۔ان خطبات کے عناوین مندرجہ فہرس تدوین کے وقت مضمون کی مناسبت سے تجویز کئے گئے ہیں تاکہ قاری کین آسانی کے ساتھ استفادہ کر سکیں۔حضرت خلیفہ المسیح الثانی رضی اللہ عنہ کے سال میں مسند خلافت پر نمکین مرنے سے لیکر شاہ تک کے خطبات سلسلہ وار درج کئے گئے ہیں۔ایک خطبہ خلافت سے پہلے کا ہے جسے ابتداء میں درج کیا گیا ہے۔اس عرصہ میں حضور رضی اللہ عنہ نے جس سال خطبہ نہیں دیا یا اگر دیا ہے اور وہ کسی وجہ سے لفضل میں شائع نہیں جو سکا ، الفضل نے اس کا خلاصہ شائع کر دیا ہے تو اس کا اپنے اپنے مقام پر الگ طور پر ذکر کر دیا گیا ہے۔اللہ تعالیٰ کے حضور ہماری عاجزانہ دعا ہے کہ وہ اس حقیر کوشش کو اپنے فضلوں سے نوازے۔اسے ہمارے لئے دینی و دنیوی برکات کا موجب بنائے اور اس قیمتی خزانے سے صحیح رنگ میں فائدہ اٹھانے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین نہ