خطبات محمود (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 110 of 432

خطبات محمود (جلد 2) — Page 110

114 اور ہم اپنے اعمال سے وہ نقش دائم وقائم رکھ سکیں جس کے متعلق اس نے فرمایا ہے کہ اگر انسان کوشش کرے تو وہ ہمیشہ رہ سکتا ہے۔وہ ہماری کمزوریوں کو دور کرے اور ان کی وجہ سے ترقیوں میں روک نہ ڈالے اور ہم وہ عہد پورا کرنے والے ہوں جو حضرت ابراہیم علیہ السلام نے باندھا نہ اور پورا کیا۔لیکن اپنے لئے بھی اور یہاں کے دوستوں کے لئے بھی اور باہر کے لوگوں کی واسطے بھی اور تمام مخلوق کے لئے بھی دعا کرتا ہوں کہ خدا تعالے سب کی مدد کرے اور انہیں ہر قسم کی قربانیاں کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین ! - الصفت ۰۳:۳۷ تا ۱۱۰ ہے۔انسائیکلو پیڈیا ریجیس اینڈ ایتھکس جلد ۳۳ ه ۹۳ - البقره بد : ۱۳۴ ہے۔الفضل ۱۳ جولائی ۱۹۲۶ء تا ۱۲) صحیح بخاری کتاب الاضاحی باب قسمة الامام الاضاحي بين الناس سنن ابی داؤد کتاب الضحايا باب حبس لحوم الاضاحی - نیل الاوطار له - صحیح بخاری کتاب المناقب باب قول النبی صلی اللہ علیہ وسلم للانصار اصبروا حتى تلقوني على الحوض - شه : صحیح بخاری کتاب الاشربة باب هل يستأذن الرجل من عن يمينه في الشرب ليعطى الأكبر۔ث سفينة الاولیاء مصنفه دارا شکوه مرا ء 2 مطبو - نيا تذكرة الاولياء مؤلفه رئیس احمد جعفری ۲۲۰ و ۲۳ میلیون ۱۹۵۵ ۶ - گلدسته کرامات ما ه - مرفت باب ۲۲ آیت سوم امتی باب ۹ آیت ۱۵ " - صحیح مسلم کتاب الصیام باب اجر المفطر في السفر اذا تولى العمل ت ے۔گنتی باب ۱۱ آیت ۲۶ - گفتی باب ۱۱ آیت ۲۹ ۱۱۴ - ملفوظات جلد صنه وحاشید مطبوعہ لاہور ۱۹۹۵