خطبات محمود (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 147 of 432

خطبات محمود (جلد 2) — Page 147

کی قربانی سے ہی وابستہ ہیں۔پس یہ عید کا دن ہمیں دو سبق دیت ہے۔ایک خدم قربانی کا اور دوسرا قربانی کا۔ایک تو یہ کہ کوئی ایسی تربانی نہ کرو جس کا کوئی نتیجہ نہ ہو۔اور دوسرے یہ کہ جب نتیجہ نکلنے والا ہو تو عزیز سے عزیز چیز کی قربانی سے بھی دریغ نہ کرو۔اس زمانہ میں اس کی مثال یہ ہے کہ جان کی قربانی اگرچہ اعلیٰ درجے کی قربانی سمجھی جاتی ہے لیکن اللہ تعالے نے حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ واستسلام کے ذریعہ اس سے روک دیا۔اور دوسری طرف اموال اور را وقت کی قربانی کا حکم دیا اور فرمایا جو اس سے پیچھے ہٹتا ہے وہ راندہ درگاہ الہی ہے۔اور یہ بھی اسی عید کی تشریح ہے کہ جو قربانی لغو اور بے نتیجہ ہے ، اس سے بچھہ اور مفید کو اختیار کرنے میں کسی قسم کا پس و پیش نہ کرو۔پس مومن کو ہمیشہ یہ امر مد نظر رکھنا چاہئیے کہ کوئی کام ایسا نہ کرے جس سے اُسے یا دنیا کو کوئی فائدہ نہ پہنچتا ہو یہ اور جس سے کوئی فائدہ ہو اس سے ہرگز ہرگز دریغ نہ کرے یہی وہ روج ہے جو السلام پیدا کرنا چاہتا ہے اور جس کے بغیر ترقی نہیں ہو سکتی۔افضل ہو ا پریل تک رہی ہے له زرقانی شرح موطا امام مالک جز اول ش - المنتقى من اخبار مصطفی طلا نیل الاوطار بن ثالث مشا، منها ه سفن ابی داود کتاب الترتقبل باب في اخذ الشارب - سل صحیح مسلم کتاب الصلوۃ باب تصوية الصفوف الخ - اخبار بند قادیان ۸ را پریل شار ۳۲۰ ه المصنف جزء ثالث قد ا مطبر بيرت - فنیل الاوطار ير ثالث مدا له سنن کبرنی جز ثالث مت $1961 نیل الاوطار جزء ثالث شاشه المغنی لابن قدامه جلد ۲ ص۳۹۹ طبع و دم ۳۱۳۷۷ " ے۔انسائیکلو پیڈیا پیجیس اینڈ انیکس ی شله الملل و النحل امام شهرستانی جلد ۳ هنث ۲ حاشید انسائیکلو پیڈیا ٹیمیں اینڈ ایتھکس من ۳۳ - ۵۲ الملل و النحل امام شهرستانی جلد ۳ نقش ۲۵ حاشیه 3 انسائیکلو پیڈیا رییس اینڈ ایکس من ۵۳ - ابراهیم ۳۹:۱۳ تبلیغ رسالت جلد امید پر مندر بعد عبارت سے یہ معصوم مستنبط ہوتا ہے