خطبات محمود (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 110 of 432

خطبات محمود (جلد 2) — Page 110

۱۱۰ اور ہم اپنے اعمال سے وہ نقش دائم و قائم رکھ سکیں جس کے متعلق اس نے فرمایا ہے کہ اگر انسان کوشش کرے تو وہ ہمیشہ رہ سکتا ہے۔ وہ ہماری کمزوریوں کو دور کرے اور ان کی وجہ سے ترقیوں میں روک نہ ڈالے اور ہم وہ عہد پورا کرنے والے ہوں جو حضرت ابراہیم علیہ السلام نے باندھا اور پورا کیا۔ لیکن اپنے لئے بھی اور یہاں کے دوستوں کے لئے بھی اور باہر سے اہر کے لوگوں کیلا واسطے بھی اور تمام مخلوق کے لئے مخلوق کے لئے بھی دعا کرتا ہوں کہ خدا تعالئے سب کی مدد کرے اور انہیں ہر قسم کی قربانیاں کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین ۔ الفضل ۱۳ جولائی ۱۹ تا ۱۲) - لو - الصفت ۳۷ : ۸۴ تا ۱۱۰ ہے۔ انسائیکلو پیڈیا ٹیکس اینڈ ایتھکس جلدا، ص۳۳ ه - البقره به : ۱۴۴ - صحیح بخاری کتاب الاضاحی باب قسمة الامام الاضاحي بين الناس سنن ابی داؤد كتاب الضحايا باب جبس لحوم الاضاحي - نبیل الاوطار له - صحیح بخاری کتاب المناقب باب قول النبي صلى الله علیہ وسلم للانصار اصبروا حتى تلقوني على الحوض - ه : صحیح بخاری کتاب الاشربة باب هل يستأذن الرجل من عن يمينه في الشرب ليعطى الأكبر۔ ت - سفينة الاولیا، مصنفه دارا شکوه ها 2 - نيا تذكرة كرة الاولياء یاء مولفه رئیس احمد جعفری شد و ۲۳۰ مطبولار 1900ء - گلدسته کرامات ها نه - مرتس باب ۲ آیت ۲۳ ے۔ متی باب و آیت ۱۵ م وقت - صحیح مسلم کتاب الصیام باب اجر المفطر في السفر اذا تولى العمل - گفتی باب ۱۱ آیت ۲۶ - گفتی باب ۱۱ آیت ۲۹ شاه - ملفوظات جلد و صدا (حاشیه) مطبوعہ لاہور 1200