خطبات محمود (جلد 2) — Page 13
نشان یہ ہے کہ مومن ہجرت کرے۔اپنے مولے کی راہ میں دُکھ دیا جائے مخالفین حق سے مقابلہ کرے اس کے عوض میں اس کی بدیوں کو مٹا دوں گا اور جنات میں داخل کروں گا۔چونکہ یہ عید کا موقعہ ہے لوگ قربانیاں کریں گے اس لئے یہ بیان کر دنیا بھی ضروری ہے کہ لَن يَنَالَ الله لَحُومُهَا وَلَا دِمَاء هَا وَلَكِنْ تَنَالُهُ التَّقْوى منكر قربانیوں کا گوشت اور خون اللہ تک نہیں پہنچتا کیونکہ خون تو مٹی میں مل جاتا ہے اور گوشت بھی نہیں پہنچتا کیونکہ وہ بھی تم خود کھا لیتے ہو۔ہڈیاں پھینکی جاتی ہیں۔پھر اس قربانی کا فائدہ کیا ہے ولیکن تَنَالُهُ التَّقْوَى مِنْكُمْ تمہارا تقویٰ خدا تک پہنچتا ہے اور اس کی غرض یہ ہے کہ اپنے نفس کو قربان کردو۔قربانی کے وقت مومن اقرار کرتا ہے کہ جیسے اس بکری نے سر آگئے ڈال دیا اسی طرح میں اپنے نفس کے خیالات پر اسے میرے مولیٰ ! حضور کے ارادے کے مقابل چھری پھیرتا ہوں اور یہی وہ بات ہے جو خدا کے ہر مناد کے وقت اللہ تعالے لوگوں سے چاہتا ہے اور یہ وہ سچی بعید ہے جس کی آرزو ہر مومن کو چاہیئے۔اللہ تعالے توفیق دے کہ ہم نفسوں کی قربانیاں کر سکیں۔کمزوریاں دور ہوں کامل محبت پیدا ہو۔اعلیٰ سے اعلیٰ نیک بندوں کے انعام حاصل ہوں اور ہمیں وہ عید نصیب ہوئیں میں کوئی دکھ نہ ہو اور جس میں عید منانے والوں کے سروں پر خدا کی رحمت کا سایہ ہوتا ہے اور میں عید کی کوئی شام نہیں ہوتی۔آمین۔والفضل ۳۱ اکتو برشته من ) 17-6-4 له آل عمران ۳ : ۱۵۴ تا ۱۹۰- له الذرت ال : 06 - سے لسان العرب جلد ۳ ص ۲۷۔زیر لفظ عبد ه - لملفوظات جلد ۳ مش۲۹۔روحانی خونه این مجله ۲۲ (حقیقة الوحی صاله A, GEORGE SALE, THE KORAN۔P۔SO 2, MAXMULLER, THE SACRED BOOKS (INTRODUCTION) OF THE EAST, PTRAN 3, SIR WILLIAM MUIR, THE LIFE OF MAHOMET, P 348 شہ تجدید دین کی طرف اشارہ ہے۔سنن ابو دار و کتاب الملاحم باب ما یذکر فی قون المائة میں ہر صدی میں مجدد آنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔کے القساء ۱۲۳:۴ - شه - بانی سلسلہ عالیہ محمد یه حضرت مرزا احلام احمد قادیانی ۱۸۳۵ - ۱۹۰۸ مسیح موعود ومحمد محمود عليه الصلوة والسلام - روحانی خزائن جلد ، و تحفہ گولڑ دیه) ۲ - روحانی خزائن جلد ۱۷ در خطبه العامیہ صلہ ملفوظات جلد، منت تھے۔انج ۲۲ : ۳۸