خطبات محمود (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 187 of 432

خطبات محمود (جلد 2) — Page 187

کی تاتاریوں کے ہاتھوں شکست کے ساتھ ختم ہو گئی۔- جامع ترمذی ابواب الزہد باب معیشتہ النبی صلی اللہ علیہ وسلم و اصحابہ - ه به روایت جیم انسی الفاظ میں حضرت عبد الرحمن بن خوف کے متعدت بیان ہوئی ہے۔الاستیعاب فی معرفة ان اصحاب بعد است) ہے۔یہ پانچ شہدائے کابل کی طرف اشارہ ہے۔جن میں پہلے حضرت مولوی عبدالرحمن صاحب تھے جو انشاء میں شہید ہوئے (روحانی خزائن (تذکرة الشهادتين ب دوسرے حضرت صاحبزادہ سید عبداللطیف صاحب جونم در جولائی شستہ کو شہید ہوئے (روحانی خزائن - تذكرة الشهادتين مبيت ، تمیرے حضرت مولوی نعمت الله خانصاحب تھے جن کی تاریخ شہادت ۳۱ اگست ۱۹۲۴ہ ہے۔(الفضل ارتمیر نشه) چو تھے اور پانچویں شہید مولوی عبد الحلیم صاحب اور قاری نور علی صاحب تھے جن کو اور رجب سالہ ملا ہے کو شہید کیا گیا۔(الفضل ۲۱ فروری ، شور مارچ ۱۹۲۵ء - تفسیر روح البیان تو تف شیخ اسمعیل حقی البروسوی جلد، مشتا i - تعبیر الرؤیا مصنف علامه امام محمد بن سیرین مترجمه سید حبیب احمد هاشمی شاد ۱۶۰ مسند احمد بن حنبل جلد سم طلا ۱۵ - سنن ابی داؤد کتاب الصلوة باب ما يقول الرجل اذا خان قوما۔- - ملفوظات جلد ۷ ۱۳۵