خطبات محمود (جلد 2) — Page 186
JAY ہے۔حضرت کبیر الدین شاه دوله در یائی گجراتی پنجابی روفات ) ان کے متعلق تذکرہ اولیا کند جلد ۳ ۰ ۲۵-۴۹۲ پر لکھا ہے کہ جب کسی شخص کے ہاں بیٹا پیدا ہونے کی دعا کرتے تو اس سے یہ اقرار سے لیتے کہ پیلا لڑکا میری نذر کیا جائیگا اور اسکی چند علامات ہوں گی۔مثلاً کوتاہ سر گنگ اور مسلوب الحواس۔چنانچہ اس طرح کے سینکڑوں لڑکے دولہ شاہی چوہے مشہور ہو گئے۔نے۔انسائیکلو پیڈیا برٹین کا جلد اما زیر لفظ AFRICA ت - A ATTICAN مشہور عیسائی وکیل تھا جس نے قانون کے موضوع پر کئی کتابیں بھی تھی ہیں۔- ابراهیم ۱۳: ۳۶ تا ۳۸ ہے۔مہاراجہ کشمیر جی نے انگریزی عہد نامہ کے مطابق ۱۸۳۳ء میں جموں اور کشمیر میں ڈوگرہ راج کی بنیاد رکھی تھی۔۲۰ اگست ۱۸۵ء کو اس کی وفات پر اس کا بیٹا جانشین ہوا۔ل - مہاراجہ گلاب سنگھ کا جانشین تھا ایک ربع صدی سے زائد عرصہ تک حکومت کی۔۱۸۸۵ء میں خوت ہوا۔اس کے عہد حکومت میں مسلمانوں کو اذان دینے کی ممانعت کردی گئی تھی۔شه - الحجرات ۴۹ : ۱۸ ن - آل عمران ۳ : ۱۶۸ ن - حضرت ابوبکر شبلی رحمۃ اللہ علیہ (وفات ۳۳۰ ہجری) - حضرت ابوالقاسم جنید بغدادی رحمتہ اللہ علیہ (وفات ش۲۹ ہجری) ائے۔نیا تذکرة الاولیاء مؤلفہ رئیس احمد جعفری مراسم مطبوعہ لاہور ۶۱۹۵۵ - حضرت حسین منصور حلاج رشهادت ۵۳۰۹) مشہور اہل اللہ بزرگ تھے جنہیں عباسی خلیفہ مقتن در باشد کے زمانہ میں علماء کے فتونی کی بناء پر سنگسار کر دیا گیا تھا۔تذكرة الاولیاء منت به ناشر ملک چین دین تاجر کتب کثیری بازار لاہور مطبوعہ بندے ماترم پریس لاہور ملی۔حضرت ابو دجانہ سماک بن خرشہ کو یہ شرف حاصل ہو انتھار تاریخ طبری جلد ، فله سلاح دار المعارف مصر شہادت کے وقت دیکھا گیا تو ان کے جسم کے ستر کرے تھے (اصابہ جلد و صنا) شاه - كتاب الاستيعاب في معرفة الاصحاب جلد ۲ ۳ - شده۔حضرت معاویہ بن ابو سفیان ) ، شکستہ) نے اسے میں دمشق کو پایہ تخت بنا کو بنو امیہ کی حکومت )، بنوامیہ قائم کی۔جو قریباً ، و سال تک قائم رہی اور بالآ خر مروان بن احمد بن مروان کی دنیا با پرختم ہوگئی۔شاه - عبدالله السفاح بن محمد بن علی بن عبد الله بن عباس ) نے ہے میں بغداد کو ا کہ 2017 وارالحکومت بنا کر بنو عباس کی حکومت کی بنیاد رکھی جو پانسو سال بعد با میں آخرون عباسی خلیفہ معتصم