خطبات محمود (جلد 29) — Page 344
$1948 344 خطبات محمود جائیں۔مگر لائبریری بھی اُسی صورت میں مفید ہو سکتی ہے جب مبلغ ہو۔ایک دکاندار یا تاجر یا ملازم کس طرح ہر وقت لائبریری میں بیٹھ سکتا ہے۔اُسے تو اپنے کام ہوتے ہیں لیکن مبلغ بیٹھ سکتا ہے۔اور جو لوگ اخبار پڑھنے کے لیے آئیں یا کتابوں وغیرہ کا مطالعہ کرنے کے لیے آئیں وہ انہیں تبلیغ بھی کر سکتا ہے۔اور میں سمجھتا ہوں کہ باقی جگہوں کی نسبت لا ہور شہر میں اس کی زیادہ ضرورت ہے"۔الفضل 26 جنوری 1949ء)