خطبات محمود (جلد 29) — Page 252
$1948 252 خطبات محمود اگر وہ اس راہ میں مارے جاتے ہیں تو اُن پر اور اُن کی تربت پر خدا تعالیٰ کی رحمتیں ہوتی ہیں۔اور اگر زندہ رہتے ہیں تو اُن پر اور اُن کی اولادوں پر خدا تعالیٰ کی رحمتیں ہوتی ہیں"۔غیر مطبوعہ از ریکارڈ خلافت لائبریری ربوہ ) 1 صحیح بخاری کتاب مناقب الانصار باب مناقب الانصار رضى الله عنهم 2: أذِنَ لِلَّذِينَ يُقْتَلُونَ بِأَنَّهُمْ ظُلِمُوا وَإِنَّ اللهَ عَلَى نَصْرِهِمْ لَقَدِيرُ ( الحج : 40) 3 : حم السجدة : 14 :4 مستدرک حاکم جلد 2 صفحہ 278 حدیث نمبر 3002 - مطبع بیروت 1990ء 5 : سیرت ابن ہشام جلد اول صفحہ 312،311۔اسلام حمزة رحمه الله مطبع مصر 1936ء 6 سیرت ابن ہشام جلد اول صفحہ 367 تا 371 - اسلام عمر بن الخطاب مطبع مصر $1936 7: السيرة الحلبية جلد اول صفحه 361۔مطبوعہ مصر 1932ء 8 : سیرت ابن ہشام جلد دوم 309 تا 311 خروج زینب الى المدينة مطبع مصر 1936ء