خطبات محمود (جلد 28) — Page vii
خطبات محمود $1947 خطبه جمعه تاریخ بیان فرموده موضوع خطبه 20 30 مئی 1947 ء مظلوم کی مدد کرنا ہر شریف انسان کا فرض ہے 21 6 جون 1947 ء حضرت مولوی سید محمد سرور شاہ صاحب کی وفات سے جماعت کو ایک بہت بڑا نقصان ہوا ہے 13 جون 1947 ء تمام جماعت کو التزام کے ساتھ یہ دعا کرنی چاہیے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے ملک کو نا قابل برداشت فتنوں سے بچائے صفحہ 196 207 219 20 جون 1947 ء انگریزی ترجمہ قرآن کی زیادہ سے زیادہ اشاعت کی 224 جائے جس نے حفاظت مرکز کے وعدے ابھی نہیں بھجوائے اللہ تعالیٰ کے نزدیک مجرم ہے 24 4 جولائی 1947ء (1) حضرت ڈاکٹر میر محمد اسمعیل صاحب کی صحت اور 229 بارانِ رحمت کے لئے پر زور دعائیں کی جائیں (2) خدائی فیصلہ ہو چکا تھا کہ آگ کی لڑائی لڑی جائے 25 11 جولا ئی 1947 ء قربانیوں کا مطالبہ کر کے اللہ تعالیٰ نے ہمیں اعلیٰ درجہ کی 240 نعمتوں کی طرف بلایا ہے 26 18 جولائی 1947 ء ان دنوں خصوصیت کے ساتھ دعائیں کریں کہ اللہ تعالیٰ 247 احمدیت کو ہر قسم کے مصائب اور فتنوں سے محفوظ رکھے۔27 یکم اگست 1947 ء قوم کی عزت ہزاروں اور لاکھوں جانوں سے بھی زیادہ قیمتی ہے 251 28 8 اگست 1947 ء دُعائیں کرو، دُعائیں کرو اور دُعائیں کرو کہ اس سے زیادہ 258 نازک وقت ہماری جماعت پر کبھی نہیں آیا 29 15 اگست 1947 ء خدا تعالیٰ نے تو ملک کو آزاد کر دیا لیکن ملک نے اپنے آپ 263 کو آزاد نہیں کیا