خطبات محمود (جلد 28)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page viii of 477

خطبات محمود (جلد 28) — Page viii

$1947 iv خطبات محمود خطبه جمعه تاریخ بیان فرموده موضوع خطبہ صفحہ 30 29 اگست 1947 ء اپنے دلوں کو بغضوں اور کینوں سے پاک کر دو اور محبت صلح ، 266 بہادری اور جوانمردی کو اپنا شعار بناؤ 31 5 ستمبر 1947 ء یہ امتحان کا وقت ہے ایسے موقع پر ہر شخص کو مردمیدان 277 ثابت ہونا چاہیئے 32 12 ستمبر 1947 ء مومن عقل اور تدبیر کو ایک لمحہ کے لئے بھی اپنے ہاتھ سے 280 جانے نہیں دیتا 310 33 19 ستمبر 1947 ء اللہ تعالیٰ کے حضور عہد 34 26 ستمبر 1947 ء اگر تم سچے احمدی بن جاؤ تو بارہ مہینے نہیں گزریں گے کہ 313 تمہاری طاقت اور شوکت پہلے سے کئی گنا بڑھ جائے گی 3 اکتوبر 1947 ء اگر سارے احمدی مارے جائیں اور صرف ایک پودا اللہ 323 تعالیٰ رکھ لے تو اس سے احمدیت پھر تر و تازہ ہو جائیگی 36 10 اکتوبر 1947 ء جب تک حکومت ہمیں جبرانہ نکالے ہم قادیان میں رہیں 339 گے۔آج محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امانت ہمارے ہاتھ میں ہے اور اس امانت کی حفاظت کرنا ہمارا فرض ہے 37 17 اکتوبر 1947ء بڑھنے اور ترقی کرنے کے لئے تبلیغ نہایت ضروری چیز ہے 345 38 24 اکتوبر 1947 ء ہمیں نئے حالات میں نئے جوش اور نئے ولولہ سے کام کرنا 355 چاہیے 39 31 اکتوبر 1947ء انبیاء کی جماعتیں بغیر عظیم الشان ابتلاؤں کے ترقی نہیں کیا 366 کرتیں 40 7 نومبر 1947 ء تم میں سے ہر شخص اَصْحَابِي كَالنُّجُوم کا نمونہ بن سکتا ہے 385 بشر طیکہ تم دین کو سمجھنے اور دوسروں کو سمجھانے کیلئے ہر وقت کمر بستہ رہو