خطبات محمود (جلد 28) — Page 423
سال 1947ء 423 خطبات محمود ہوئے ہیں ان کا جنازہ گومیں پہلے بھی پڑھ چکا ہوں ۔ مگر بعض نے درخواست کی ہے کہ ان کے عزیزوں کا پھر جنازہ پڑھ دیا جائے اُن کا جنازہ بھی نماز کے بعد پڑھا دوں گا ۔“ (الفضل 9 دسمبر 1947ء) 1 نقطه بیداری 2 : النساء : 60 88 : 3: يوسف 4: بخاری کتاب فضائل اصحاب النَّبِيِّ صلى اللهِ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ باب مناقب المهاجرينَ وَ فَضْلِهِمْ