خطبات محمود (جلد 28) — Page 410
خطبات محمود 410 سال 1947ء مطابق اپنے اندر تغیر پیدا کرو ۔ جب تم یہ دونوں کام کر لو گے تو پھر خدا تعالیٰ کے انعام کا وعدہ بھی تمہارے ساتھ پورا ہو جائے گا۔“ 1: رنگتره: سنگترہ ( الفضل 26 نومبر 1947ء ) 2: الفاتحة : 6 ،7 3 دیودار: ایک درخت جو عموماً 1000 میٹر سے بلند علاقوں میں اُگتا ہے۔ اس کی لمبائی 40 سے 50 میٹر تک ہوتی ہے۔ 4: ٹیک (TEAK) : مضبوط درخت جس کی لکڑی تعمیری کاموں ، بحری جہازوں اور کشتیوں میں استعمال کی جاتی ہے۔ ٹیک انڈونیشیا کا قومی درخت ہے۔ 5: آل عمران : 145 :6 پیدائش باب 6 آیت 9 مطبوعہ بائبل سوسائٹی انار کلی لاہور