خطبات محمود (جلد 28) — Page 384
سال 1947ء 384 خطبات محمود بچانے پر قادر ہے۔ اور وہ ضرور اس کی حفاظت کرے گا۔ ہمیں اس کا فکر نہیں ۔ ہمیں فکر ہے تو یہ کہ ہمارے دوست اور ہمارے عزیز اور ہمارے واقف اپنی غفلتوں اور سُستیوں کی وجہ سے خدا تعالیٰ کے عذاب میں مبتلا نہ ہو جائیں اور ایمان سے بے بہرہ ہو کر کہیں مرتدوں اور بے ایمانوں میں ( الفضل 11 نومبر 1947ء) شامل نہ ہو جا ئیں ۔“ 66 2،1 مسلم كتاب الصلوۃ باب تَسْوِية الصفوف میں ”سَرُّوْا صُفُوْفَكُمْ “ کے الفاظ ہیں 3: الاعراف : 83 - النمل : 57 4: الانعام: 97 - حم السجدة: 13 ـ يسين: 39 5: المائدة : 57 6: بخاری کتاب الحج باب تَوْرِيْثُ دَوْرِ مَكَّةَ (الخ) و بخارى كتاب المغازى باب أين رَكَزَ النَّبِيُّ اللهِ الرَّأْيَةَ يَوْمَ الْفَتْحِ 7: تذکرہ صفحہ 406 ۔ ایڈیشن چہارم 8: بخاری کتاب المغازى باب مقام النَّبِي صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَكَّةَ زَمَنَ الْفَتْحِ ۔ و بخاری کتاب الحدود باب كَرَاهِيةَ الشَّفَاعَةِ فِي الحَدِ (الح)