خطبات محمود (جلد 28) — Page vi
خطبات محمود خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده موضوع خطبه $1947 صفحہ 288 فروری 1947 ء دعائیں کرو کہ اللہ تعالیٰ ہندوستان کو لڑائی جھگڑے اور فساد 75 سے بچالے و 7 مارچ 1947 ء ہر احمدی کے دل میں یہ احساس ہونا چاہیئے کہ وہ دنیا کی 86 روحانی کھیتی کے لئے بیج کی حیثیت رکھتا ہے 10 14 مارچ 1947 ء قومی ترقی کے لئے یہ بھی ضروری ہوتا ہے کہ اپنے اندر طاقت پیدا کی جائے اور اپنے جسموں کو مضبوط بنایا جائے 98 11 28 مارچ 1947 ء کوئی قربانی رنگ لائے بغیر نہیں رہتی۔جو شخص دین کے 102 لئے قربانی کرتا ہے وہ ایسے کھیت میں بیج ڈالتا ہے جس سے اُسے کئی گنا زیادہ ملے گا 112 118 134 12 4 / اپریل 1947 ء کامل ایمان اور کامل تو کل پیدا کرو تا کہ نئی زندگی پاؤ 13 11 اپریل 1947 ء ہمیں ہر قدم پر زیادہ سے زیادہ قربانی پیش کرنی ہے 14 18 اپریل 1947ء ہر قربانی کو انعام سمجھتے ہوئے پورا کرتے جاؤ 15 25 اپریل 1947 ء جلد جلد قدم اٹھاؤ تا کہ نفرت و فتح کے نظارے تم اپنی 152 آنکھوں سے دیکھ لو 163 16 2 مئی 1947 ء سلسلہ کی خدمت میں ہی سب سے بڑی عزت ہے 17 مئی 1947 ء بعض دوستوں نے اپنی ساری کی ساری جائیدادیں پیش کر 171 دیں ہمیں اللہ تعالیٰ کے حضور جھک کر دعائیں کرنی چاہئیں 16 مئی 1947 ء کوئی جماعت وقف جائیداد و آمد کی فہرستیں نا مکمل نہ بھیجے 177 19 23 مئی 1947 ء (1) اساتذہ بچوں کو اخلاق فاضلہ سکھائیں (2) غلط افواہوں سے پیدا ہو نیوالی بے چینی و اضطراب کا صحیح علاج (3) قادیان کے غیر احمدی و غیر مسلم ہماری امانتیں ہیں ہم اپنے عزیزوں سے بڑھ کر اُن کی حفاظت کریں گے 183