خطبات محمود (جلد 28)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page v of 477

خطبات محمود (جلد 28) — Page v

خطبات محمود فہرست مضامین خطبات محمود جلد 28 خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده (خطبات جمعہ 1947ء ) $1947 موضوع خطبہ صفحہ 1 10 جنوری 1947ء مضافات قادیان میں تبلیغی جد و جہد 1 17 جنوری 1947 ء تحریک جدید کے ہر دفتر میں حصہ لینے والوں کو اپنا بوجھ آپ 10 اٹھانا ہے، جماعت کو کوشش کرنی چاہئیے کہ اس سال پچھلے سال سے زیادہ واقفین دیہاتی مبلغین کی کلاس میں داخل ہوں 24 جنوری 1947ء پہاڑوں کی برف میں خدا کی حکمتیں 23 23 4 31 جنوری 1947 ء وعدوں کی آخری تاریخ دس فروری 1947 ء ہے جماعتوں کو فہرستیں مکمل کر کے جلدی ارسال کرنی چاہئیں 26 5 7 فروری 1947ء تحریک جدید کے وعدوں اور قادیان کی زمینوں کی خرید و فروخت کے متعلق بعض ضروری امور 33 14 فروری 1947ء (1) تحریک جدید کے وعدوں میں نمایاں اضافہ اللہ تعالیٰ 51 کے فضل کا باعث ہے (2) دعوت الی اللہ کرنے اور اسلامی شعار اختیار کرنے کی تلقین 217 فروری 1947 ء احباب کو قرآن کریم کے انگریزی ترجمہ کی ایک ہزار جلد 66 خرید کر سلسلے کے سپر د کر دینی چاہیئے تا سیاستدانوں ، لیڈروں اور مستشرقین میں تقسیم کی جاسکیں۔