خطبات محمود (جلد 28) — Page 384
خطبات محمود 384 سال 1947ء بچانے پر قادر ہے۔اور وہ ضرور اس کی حفاظت کرے گا۔ہمیں اس کا فکر نہیں۔ہمیں فکر ہے تو یہ کہ ہمارے دوست اور ہمارے عزیز اور ہمارے واقف اپنی غفلتوں اور سستیوں کی وجہ سے خدا تعالیٰ کے عذاب میں مبتلا نہ ہو جائیں اور ایمان سے بے بہرہ ہو کر کہیں مرتدوں اور بے ایمانوں میں (الفضل 11 نومبر 1947ء) 66 شامل نہ ہو جائیں۔“ 2،1 مسلم كتاب الصلوۃ باب تسوية الصفوف میں ”سَرُّوْا صُفُوفَكُمْ “ کے الفاظ ہیں 3: الاعراف:83۔النمل:57 :4: الانعام : 97 - حم السجدة: 13 - يسين: 39 :55 : المائدة : 57 6 بخاری کتاب الحج باب تَوْرِيْتْ دَوْرِ مَكَّةَ (الخ) و بخاری کتاب المغازی باب این رَكَزَ النَّبِيُّ الله الرَّايَةَ يَوْمَ الفَتح : تذکرہ صفحہ 406۔ایڈیشن چہارم بخاری کتاب المغازی باب مقام النَّبِي صَلَّى اللَّهِ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَكَّةَ زَمَنَ الْفَتْحِ و بخاری کتاب الحدود باب كَرَاهِيةِ الشَّفَاعَةِ فِي الحَدِ (الخ)