خطبات محمود (جلد 27) — Page 227
خطبات محمود 227 *1946 مقتل میں جہاں خدا تعالیٰ کے عشاق اور دین کے خدام شہید کئے جاتے ہیں اپنی گرد نہیں رکھتے چلے جائیں گے۔اور یہ پروا نہیں کریں گے کہ ان کا انجام کیا ہو گا۔کیونکہ ہر شخص پورے یقین اور وثوق کے ساتھ اس ایمان پر قائم ہو گا کہ میرا آخری مقام بجز خدا تعالیٰ کی گود کے اور کوئی ( الفضل 8 مئی 1946ء) نہیں ہو سکتا۔“ 1 : شیلانگ : بھارت کے شمال مشرقی صوبہ آسام کا دارالخلافہ۔2 ارکاٹ : مشرقی وسطی مدراس کا قصبہ۔اٹھارھویں صدی میں جنوبی ہند پر غلبے کے لئے فرانس اور انگلستان کی کشمکش میں اس شہر کو بہت اہمیت حاصل ہوئی۔اردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد 1 صفحہ 88۔لاہور 1987ء) 3: رچرڈ: (11 Richard)1157ء- 1199ء 1189ء سے وفات تک انگلستان کا بادشاہ رہا۔16 سال کی عمر میں رچرڈ نے اپنی فوج کی کمانڈ کرتے ہوئے اپنے والد ، بادشاہ ہنری دوم کے خلاف ہونے والی بغاوت کو کچلا، تیسری صلیبی جنگ کے دوران مرکزی عیسائی کمانڈر تھا۔4: قباله: بیع نامه ( Wikipedia the free Encylopedia “ Richard 1 of England") -----------------------------