خطبات محمود (جلد 27)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 680 of 706

خطبات محمود (جلد 27) — Page 680

خطبات محمود *1946 680 47 کامیابی کی کنجی ) فرمودہ 27 دسمبر 1946ء) تشہد ، تعوذ اور سورۂ فاتحہ کی تلاوت کے بعد حضور نے ایک مختصر سے خطبہ جمعہ میں جماعت کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا:۔زیادہ باتیں سننے کی عادت نہ ڈالو بلکہ تھوڑی بات سن کر اُس پر زیادہ عمل کرو۔یہی کامیابی کی کنجی ہے۔(الفضل 28 دسمبر 1946ء)