خطبات محمود (جلد 27)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 466 of 706

خطبات محمود (جلد 27) — Page 466

1946ء 466 خطبات محمود اصلاح کرو اور قربانیوں کے لئے تیار ہو جاؤ۔ اگر اب بھی تم اپنے اندر تبدیلی پیدا نہ کرو گے تو وہ زنگ اور بھی بڑھ جائے گا اور اُس کا دور کرنا تمہارے اختیار سے باہر ہو جائے گا۔“ )الفضل 22 اکتوبر 1946ء 202 :1 البقرة 2 ملفوظات جلد 3 صفحہ 342 3 دیوان غالب صفحہ 50 تدوین میاں مختار احمد کھٹانہ۔ مطبوعہ لاہور 2004ء