خطبات محمود (جلد 27)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 388 of 706

خطبات محمود (جلد 27) — Page 388

1946ء 388 خطبات محمود توبہ کا دروازہ کھلا ہے۔ پس اپنے نفسوں کا اِس طرح محاسبہ کرو جس طرح ایک دکاندار ہر شام کو اپنی بکری کا حساب کرتا ہے۔ اپنے نفسوں کو قربانیوں کے لئے زیادہ سے زیادہ تیار کرو کیونکہ تیاری کے بغیر انسان کوئی کام نہیں کر سکتا۔ اگر تم اپنے نفسوں کو قربانیوں کے لئے تیار نہیں کرو گے تو تم وہ کام نہیں کر سکتے جو خدا تعالیٰ نے تمہارے سپر د کیا ہے۔“ (الفضل 22 اگست 1946ء) 1: بخاری کتاب فَضَائِل أَصْحَابِ النَّبِيِّ عليها الله بَابُ فَضَائِلِ أَصْحَابِ النَّبِيِّ يا الله (الخ) میں یہ الفاظ ہیں " خَيْرُ النَّاسِ قَرْنِي ثُمَّ الَّذِيْنَ يَلُوْنَهُمْ ثُمَّ الَّذِيْنَ يَلُوْنَهُمْ “ 2: السجدة : 6 3: الحجر : 7 وو