خطبات محمود (جلد 26) — Page 250
خطبات محمود 250 $1945 اللہ تعالیٰ ہماری جماعت کو توفیق عطا فرمائے کہ وہ اپنی کو تاہیوں اور غفلتوں کو دور کرے اور خدا تعالیٰ کے تازہ نشانات جو اس کے سامنے ظاہر ہو رہے ہیں ان سے فائدہ اٹھاتے ہوئے وہ اپنے ایمان اور اپنے اخلاص کو بڑھاتی چلی جائے۔اسی طرح اللہ تعالیٰ ہمارے کارکنوں کو اس بات کی توفیق عطا فرمائے کہ وہ سستی اور غفلت کو چھوڑ کر صحیح طریقوں پر عمل کرتے ہوئے اسلام کو اُس کی صحیح بنیادوں پر قائم کر دیں تاکہ دونوں گروہ اُس کے حضور سُرخرو ہوں اور دونوں گروہ اُس کے حضور ثواب کے مستحق ہوں۔“ الفضل مورخہ 23 ، 25 جون 1945ء) :1 بخاری کتاب احادیث الانبیاء باب قول الله تعالى وَوَهَبْنَا لِدَاوُدَ۔۔۔الخ 2: مشوش: پریشان۔مضطرب -----------------------------_-_-_-_-_-_-_--