خطبات محمود (جلد 26) — Page 19
1945ء 19 خطبات محمود آگے آئیں۔ تا ان کو دینی تعلیم دے کر جس قدر جلد ممکن ہو کام شروع کیا جا سکے۔ پس دوست جلد سے جلد اس طرف توجہ کریں تا ہمیں ایسے مبلغ مل سکیں جو دنیا کے کناروں تک احمدیت کو پھیلا دیں اور سلسلہ میں داخل ہونے والے نئے لوگوں کو دینی تعلیم دے سکیں۔ اے میرے رب ! تو لوگوں کے دل کھول دے کہ وہ اس بات کی اہمیت کو سمجھ سکیں۔ اور پھر ان کے اندر قربانی کی روح پیدا کر کہ وہ آگے بڑھ کر دین کے لئے اپنی جانیں فدا کریں۔ الفضل مورخہ 10 جنوری 1945ء) آمین۔“ 1: البيومنر يا: (ALBUMINURIA) گردوں کی بیماری 2: تذکرۃ الشہادتین۔ روحانی خزائن جلد 20 صفحہ 67 3: بخاری کتاب فضائل اَصْحَابِ النَّبي صلى اللم باب فضائل اصحاب النبي صلى الالام 4 المائدة: 25 وو 5: کنز العمال جلد 1 صفحہ 186 مطبوعہ حلب میں ” اِنِّی تَارِک “ کے الفاظ ہیں۔ 6 سیرت ابن ہشام جلد 2 صفحہ 126۔ مطبوعہ مصر 1936ء 1: سیرت ابن ہشام جلد 2 صفحہ 129۔ مطبوعہ مصر 1936ء 8: مستدرک حاکم ۔ کتاب معرفة الصحابه رضى الله عنهم ذكر سلمان فارسی جز نمبر 3 صفحہ 691۔ مطبوعہ بیروت 1990ء و متی باب 12 آیت 46 تا 50 10 بخاری کتاب التفسير تفسير سورة الجمعة باب قوله وآخرين منهم ميں عِنْدَ الثَّرَيَّا“ کے الفاظ ہیں۔