خطبات محمود (جلد 26) — Page 494
$1945 494 خطبات محمود پس میں اللہ تعالیٰ پر توکل کرتے ہوئے تحریک جدید کے بارھویں سال کا اعلان کرتا ہوں اور دوستوں سے کہتا ہوں کہ آگے بڑھو اور احمدیت اور اسلام کے لئے اپنے مالوں کو قربان کرو تاکہ جب ہماری موت کا وقت آئے تو ہم خوش ہوں کہ جس کام کو ہم نے شروع کیا تھا وہ اللہ تعالیٰ کے فضل سے اور اُس کے رحم سے اپنی تکمیل کو پہنچ گیا ہے۔وَ آخِرُ دَعْوَنَا آنِ الْحَمْدُ لِلَّهِ الفضل مورخہ 17 دسمبر 1945ء) 66 رَبِّ الْعَالَمِينَ۔“ 1: اسد الغابۃ جلد 3 صفحہ 385-386 مطبوعہ ریاض 1286ھ 2 كنز العمال جلد 11 صفحه 737 مطبوعه حلب 1974 3: بخاری کتاب المَغَازِى باب مَنْ قُتِلَ مِنَ الْمُسْلِمِيْنَ يَوْمَ أُحُدٍ میں مصعب بن عمیر کی طرف یہ واقعہ منسوب ہے۔4 ترمذی کتاب الزهد باب في التوكل على الله 5: الدهر: 9 :6 بخاری کتاب الرِّقَاقِ باب كَيْفَ كَانَ عَيْشُ النَّبِيِّ الله وَأَصْحَابِهِ :7 بخارى كتاب الاعْتِصَامِ بِالْكِتَابِ وَالسُّنَّةِ باب مَا ذَكَرَ النَّبِيُّ يا الله وَ حَقٌّ عَلَى اتِّفَاقِ أَهْلِ الْعِلْمِ (الخ) 8: بخاری کتاب الْآذَانِ بَابِ فَضْلِ السُّجُوْدِ (الخ) 9: تذکرۃ صفحہ 746۔ایڈیشن چہارم 10: الاحزاب : 24 11 کیری کچا آم