خطبات محمود (جلد 25) — Page 386
خطبات محمود 386 $1944 کالج کے لیے جماعت کے دوستوں کو تحریک کرتا ہوں کہ اپنے لڑکے کالج میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے بھیجو اور کالج کے اخراجات کے لیے روپیہ بھی دو۔ابھی تک لڑکے بہت کم آئے ہیں اور چندہ بھی ضرورت سے بہت تھوڑا اکٹھا ہوا ہے۔اللہ تعالیٰ تمہاری شستی کو دور کرے اور تمہارے لیے بھی اور میرے لیے بھی اپنے فضلوں کے دروازے کھول دے"۔(الفضل 31 مئی 1944ء) 1 : يَايُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا لَقِيتُمُ الَّذِيْنَ كَفَرُوا زَحْفًا فَلَا تُوَلُّوهُمُ الْأَدْبَارَةَ وَ مَنْ يُولِهِمْ يَوْمَن دُبُرَةً إِلَّا مُتَحَرفًا لِقِتَالٍ أَوْ مُتَحَها إلى فِئَةٍ فَقَدْ بَاءَ بِغَضَبٍ مِنَ الله : وَمَأْويهُ جَهَنَّمُ وَبِئْسَ الْمَصِيرُ (الانفال 16-17) 2 : متی باب 8 آیت 20 3 : گودن: کند ذہن۔نادان احمق 4 :ابن ماجه ابواب الفتن بَابِ خُرُوحِ الْمَهْدِي : متی باب 12 آیت 46 تا50 6 بار : بوچھاڑ، بلغار، لگاتار۔باڑ مار نا (محاورہ) گولیوں کی بوچھاڑ کر نل ( اردو لغت تاریخی اصول پر جلد دوم ترقی اردو بورڈ کراچی) 1 : تفسیر رازی جلد 29 صفحه 307 مطبوعہ طہران 1328ھ