خطبات محمود (جلد 24)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 269 of 323

خطبات محمود (جلد 24) — Page 269

$1943 269 خطبات محمود یہ سورج نکلے گا۔پس یہ دن ایسے نہیں کہ رسمی باتوں میں ضائع کئے جائیں۔اور دوستوں کو چاہیے کہ معمولی باتوں کا خیال چھوڑ کر اس حقیقی امر کی طرف متوجہ ہوں جو اسلام کی زندگی اور آنحضرت صلی ال نیم کی عزت سے وابستہ ہے۔“ (الفضل 14 نومبر 1943ء) 1 بخاری کتاب النکاح باب كيف يدعى للمتزوج 2 بخاری کتاب المغازى باب غزوة خندق وهي الاحزاب 3 بخاری کتاب بدء الوحى باب كيف كان بدء الوحی۔۔۔۔الخ :4 بخاری کتاب المغازی باب نزول النبي عيال الله الحجر