خطبات محمود (جلد 23) — Page 449
* 1942 449 خطبات محمود اپنی اس محرومی پر اس قدر دردمند ہوتا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں ویسا ہی ثواب دے دیتا ہے جیسے اور روزہ داروں کو ثواب دیتا ہے کیونکہ اس عملی تہی دستی کے ساتھ ان کے دل کا غم ملا ہو ا ہوتا ہے اور اس وجہ سے یہ تہی دستی بھی خدا تعالیٰ کو بہت پیاری لگتی ہے۔“ 1 بخاری کتاب الصوم باب فضل الصوم (الفضل 17 اکتوبر 1942ء) 2 بخاری کتاب التهجد باب الدعاء والصلوة من أخر الليل 3: البقرة:187 4 بخاری کتاب الجنائز باب الصَّلُوةُ عَلَى الْقَبْرِ (الخ) :5 مسلم کتاب الصيام باب استحباب صوم ستّة ايام (الخ) 6 بخاری کتاب المغازی حدیث نمبر 4423 ایڈیشن 1999ء مطبوعہ ریاض 7: الاحزاب:34 8 سیرت ابن ہشام جلد 3 صفحہ 88 مطبوعہ مصر 1936ء ------------▪▪▪▪▪▪▪▪▪▪▪▪▪‒‒‒‒‒‒‒‒‒‒----------