خطبات محمود (جلد 22)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 277 of 712

خطبات محمود (جلد 22) — Page 277

* 1941 278 خطبات محمود شہادت جو انہوں نے حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ و السلام کی زندگی میں دی راہ نمائی کے لئے کافی ہے۔لیکن اگر کوئی انسان نہ سمجھنا چاہے تو ایسے انسان کا علاج اللہ تعالیٰ الفضل 18 جون 1941ء) ہی کر سکتا ہے۔کوئی بندہ نہیں کر سکتا۔" 1 مسلم کتاب الفتن باب ذكر الدجال وصفته وما معه 2 ابو داؤ دکتاب الملاحم باب ما يذكر في قرن المائة بخاری کتاب التفسیر تفسیر سورہ المائدة باب قَوْلِهِ وَكُنْتُ عَلَيْهِمْ شَهِيدًا۔مسند احمد بن حنبل جلد 1 صفحہ 453 بیروت 1978ء 4 بخاری کتاب الانبياء باب نزول عیسی ابن مریم 6،5 تذکرہ صفحہ 104۔ایڈیشن چہارم تذکرہ صفحہ 395، 459، 462۔ایڈیشن چہارم إِنَّ الَّذِيْنَ يُبَايِعُونَكَ إِثْمَا يُبَايِعُونَ اللَّهَ يَدُ اللَّهِ فَوْقَ أَيْدِيهِمْ (الفتح:11) قُلْ يُعِبَادِيَ الَّذِينَ أَسْرَفُوا عَلَى أَنْفُسِهِمْ لَا تَقْنَطُوا مِنْ رَّحْمَةِ اللَّهِ إِنَّ اللَّهَ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ جَمِيعًا إِنَّهُ هُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ - (الزمر: 54) 10 الفاتحة: 1 11: الناس : 2 12 ایک غلطی کا ازالہ صفحہ 2 روحانی خزائن جلد 18 صفحہ 206 13 غیر مبائعین کا ترجمان جو 10 جولائی 1913ء کو لاہور سے جاری ہوا۔( تاریخ احمدیت جلد 4 صفحہ 485) 14 تذکرہ صفحہ 518۔ایڈیشن چہارم 15 سوفسطائی: یونان کے وہ حکماء جن کے عقائد کی بنیاد وہم پر تھی۔یہ لوگ حقائق الاشیاء کے منکر تھے۔اب اس شخص کو بھی سوفسطائی کہتے ہیں جو ہر بات میں خواہ مخواہ اُلجھاؤ ڈالے۔(اردو انسائیکلو پیڈیا)