خطبات محمود (جلد 22) — Page 699
* 1941 699 خطبات محمود بڑے بڑے کام کرتے ہیں مگر وہ مٹ جاتے ہیں لیکن تو گل رکھنے والے چھوٹا سا کوئی کام بھی کرتے ہیں تو وہ ہمیشہ کے لئے یاد گار رہتا ہے۔پس وہ چیز جو ثبات اور دوام دینے والی ہے۔وہ تو گل ہے اور تو گل کا پہلا مقام نیت کی درستی اور صفائی ہے۔پس باہر سے آنے والے بھی اور قادیان والے بھی اپنی نیتوں کو درست کر لیں تا خدا تعالیٰ کے فضلوں کے دروازے ان پر کھلیں۔الفضل 24 دسمبر 1941ء) 1 الدھر : 8 وو بخاری کتاب بَدَءُ الوَحِي باب كَيْفَ كَانَ بَدْءُ الْوَحِي إِلَى رَسُولِ اللَّهِ الله 3 یوحنا باب 16 آیات 12 و 13 4 وَيَقَوْمِ هَذِهِ نَاقَةُ اللهِ لَكُمْ آيَةً فَذَرُوهَا تَأْكُلُ فِي أَرْضِ اللَّهِ وَلَا تَمَسُّوْهَا بِسُوءٍ فَيَأْخُذَكُمْ عَذَابٌ قَرِيبٌ (هود: 65) 5 ترندی آبوَابُ الدَّعَوَاتِ باب مَا ذُكِرَ فِي دَعْوَةِ الْمُسَافِرِ 6 ترندی كِتَابُ الدَّعَوَاتِ باب مَا جَاءَ أَنَّ الدَّاعِيَ يَبْدَءُ بِنَفْسِهِ