خطبات محمود (جلد 21) — Page 486
خطبات محمود 485 $1940 اس لئے زیادہ گھبراہٹ کی ضرورت نہیں۔اس کے بعد میں دعا کرتا ہوں کہ اگر اس میں کوئی غلطی ہوئی ہو تو اللہ تعالیٰ اپنے فضل سے اس سے گمراہی کا بیج نہ بوئے اور ہدایت والے حصوں کو زیادہ مفید بنائے تا اس سے خد اتعالیٰ کے کلام کی صداقت ظاہر ہو اور احمدیت کی مضبوطی ہو۔“ 1 الفاتحة: 2 2 الفاتحة: 7 النازعات: 45 ازالہ اوہام روحانی خزائن جلد 3 صفحہ 307 5 متی باب 16 آیت 24 (الفضل 26 دسمبر 1940ء)