خطبات محمود (جلد 21)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 405 of 486

خطبات محمود (جلد 21) — Page 405

خطبات محمود 404 $1940 ہماری جماعت کا ہر فرد اتنا ہوشیار ہو جائے کہ اگر اسے کسی وقت مخالفین کی لائبریری میں بھی بٹھا دیا جائے تب بھی وہ وہاں سے فاتح ہو کر نکلے مفتوح اور مغلوب ہو کر نہ نکلے۔“ (الفضل 17 اگست 1960ء) 1 النساء: 172 2 يوسف: 109 3 من يرتد منكم عن دينه فسوف يأتى الله بقوم (المائدة:55) 4 البقرة: 9 5 مسند احمد بن حنبل جلد 4 صفحه 91 مطبوعه 1313هـ