خطبات محمود (جلد 21) — Page 253
$ 1940 253 خطبات محمود (30) تیسویں دعا بقول ان کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یہ رد ہوئی کہ “ بنا ان کو نکو کار۔“ (31) اکتیسویں دعا بقول ان کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یہ رڈ ہوئی کہ کرم سے ان پر کر راہ بدی بند۔“ 66 (32) بتیسویں دعا بقول ان کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یہ ر ہوئی کہ ہدایت کر انہیں میرے خداوند۔“ 66 (33) تینتیسویں دعا بقول ان کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یہ رد ہوئی کہ ہر اک کو دیکھ لوں وہ پارسا ہے۔“ 66 (34) چونتیسویں دعا بقول ان کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یہ رد ہوئی کہ وہ سب دے ان کو جو مجھ کو دیا ہے۔“ (35) پینتیسویں دعا بقول ان کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یہ رد ہوئی کہ نجات ان کو عطا کر گندگی سے۔“ (36) چھتیسویں دعا بقول ان کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یہ رد ہوئی کہ براءت ان کو عطا کر بند گی سے۔“ (37) سینتیسویں دعا بقول ان کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یہ رد ہوئی کہ بچانا اے خدابد زندگی سے۔“ (38) اڑتیسویں دعا بقول ان کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یہ رڈ ہوئی کہ 66 66 وہ ہوں میری طرح دیں کے منادی۔“ (39) انتالیسویں دعا بقول ان کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یہ رد ہوئی کہ “ نہ آوے ان کے گھر تک رُعب دجال۔“ (40) چالیسویں دعا بقول ان کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یہ رڈ ہوئی کہ نہ چھوڑیں وہ ترا یہ آستانہ مرے مولیٰ انہیں ہر دم بچانا“