خطبات محمود (جلد 21) — Page 251
خطبات محمود 251 جاں پر ز نور رکھیو۔ ” 1940ء (9) نویں دعا بقول ان کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یہ رڈ ہوئی کہ میری دعائیں ساری کریو قبول باری۔ ” حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے تو یہ دعا کی تھی کہ خدایا میری ساری دعائیں قبول کرنا مگر ان کے خیال کے مطابق خدا نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی اس بارہ میں ساری دعائیں رد کر دیں۔ (10) دسویں دعا بقول ان کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یہ رڈ ہوئی کہ “ کر دور ہر اندھیرا۔ ” دو (11) گیارہویں دعا بقول ان کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یہ رد ہوئی کہ 66 وو دن ہوں مرادوں والے پر نور ہو سویرا۔ ” (12) بارھویں دعا بقول ان کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یہ رد ہوئی کہ 66 “کر فضل سب پہ یکسر رحمت سے کر معطر ۔“ (13) تیرھویں دعا بقول ان کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یہ رد ہوئی کہ 66 یہ تینوں تیرے بندے رکھیو نہ ان کو گندے۔“ (14) چودھویں دعا بقول ان کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یہ رد ہوئی کہ 66 چنگے رہیں ہمیشہ کریو نہ ان کو مندے۔“ (15) پندرھویں دعا بقول ان کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یہ رد ہوئی کہ کر ان کے نام روشن جیسے کہ ہیں ستارے۔“ (16) سولہویں دعا بقول ان کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یہ رد ہوئی کہ رڈ یہ فضل کر کہ ہوویں نیکو گہر یہ سارے۔“ (17) سترھویں دعا بقول ان کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یہ رڈ ہوئی کہ دے بخت جاودانی۔“ (18) اٹھارھویں دعا بقول ان کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یہ رد ہوئی کہ