خطبات محمود (جلد 20)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 597 of 609

خطبات محمود (جلد 20) — Page 597

خطبات محمود ۵۹۷ سال ۱۹۳۹ء جائیں گی۔پچھلی دفعہ جنگ میں گندم آٹھ روپیہ مین تک پہنچ گئی تھی اور کپاس ستر روپیہ من تک اور گو یہ بہت زیادہ اندھیر تھا جس کی طرف اُس وقت گورنمنٹ نے توجہ نہ کی مگر اس جنگ میں غالباً گورنمنٹ توجہ کرے گی اور اس قدر قیمتیں بڑھنے نہ دے گی مگر بہر حال جنگ کے دنوں میں اشیاء کا نرخ اچھا خاصہ بڑھ جائے گا اور گوگورنمنٹ نرخ کو گرا کر بھی رکھے تو بھی زمینداروں کو دو گنا سے لے کر سہ گنا تک قیمت مل جایا کرے گی۔پس ان کو بھی خدا تعالیٰ نے اب موقع دیا ہے کہ وہ اپنے دل کی حسرت نکالیں اور تحریک جدید میں حصہ لیں۔مبارک ہیں وہ جو خدا تعالیٰ کے دیئے ہوئے موقع سے فائدہ اُٹھاتے ہیں۔“ ( الفضل ۲۱ ؍ دسمبر ۱۹۳۹ء) صحيح ابن خزيمة كتاب الصلوة باب ذكر اثقل الصلوة على المنافقين مطبع المكتب الاسلامی بیروت مطبوع ۲۰۰۳ء ال عمران : ۹۸ صحيح بخارى كتاب الخوف باب صلوة الخوف مجمع الزوائد كتاب الصلوة باب صلوة الخوف صحیح مسلم کتاب الصيام باب اجر المفطر في السفراذا تولى العمل ك مصنف ابن ابی شیبة كتاب الصلوة باب في الرجل يتشاغل في الحرب اونحو كيف يصلّى سنن ابن ماجه كتاب الجهاد باب من حسبه العذر تذکرۃ صفحہ ۷۸،۷۷۔ایڈیشن چہارم ین: عطا۔خیرات۔صدقہ۔دان