خطبات محمود (جلد 20)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 268 of 609

خطبات محمود (جلد 20) — Page 268

خطبات محمود ۲۶۸ سال ۱۹۳۹ء آسمان پر بغیر کھانے کے زندہ بیٹھے ہیں مگر ہم یہ نہیں کہتے کہ آپ خدا تھے یہ تو عیسائی کہتے ہیں۔گویا جس امر کو اپنے عقیدہ سے ثابت کر رہے ہیں منہ سے اُس کا انکار کرتے ہیں۔حالانکہ منہ کا کی انکاران کو مال ہونے سے نہیں بچا سکتا اور پھر ان کا عمل بتا تا ہے کہ وہ ایک مدعی مسیحیت کو جھوٹا قرار دے رہے ہیں جس کی وجہ سے اگر وہ سچا ہے تو یہ مَغْضُوبِ قرار پاتے ہیں۔پھر ان کا قادیان پر اس قدر حملے کرتے رہنا اس بات کی دلیل ہے کہ یہ سمجھتے ہیں کہ حضرت مرزا صاحب جیت گئے۔پس ان امور سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ لوگ مغضوب اور مال کے گروہ میں ہیں اور ( الفضل ۱۶ / جون ۱۹۳۹ء) 66 حضرت مسیح موعود علیہ السلام منعم علیہ گروہ ہیں۔“ ل السيرة الحلبية جلد ۲ صفحه ۴۱ مطبوعه مصر ۱۹۳۵ء ترمذی ابواب تفسير القرآن تفسير سورة فاتحة الكتاب تذکرہ صفحہ ۱۰۴۔ایڈیشن چہارم تذکرہ صفحه ۳۱۲۔ایڈیشن چہارم ه تذکره صفحه ۶۶۔ایڈیشن چہارم