خطبات محمود (جلد 20) — Page 160
خطبات محمود 17۔سال ۱۹۳۹ء اس لئے جب وہ ملیں گے تو اُن کے سامنے ہی اسے بیان کروں گا۔میں اُمید کرتا ہوں کہ وہ استقلال اور ہمت سے کام کریں گے اور ایسے رنگ میں کریں گے کہ ساری جماعت کو شامل کرسکیں اور میں نے اسی غرض سے یہ خطبات پڑھے ہیں۔چند افراد کی حیثیت ایسی نہیں ہوتی کہ ان کے لئے اتنے خطبے پڑھے جائیں اس لئے ان کو ایسے رنگ میں کام کرنا چاہئے کہ وہ ساری جماعت پر حاوی ہوا اور مستقل حیثیت اختیار کر سکے۔“ (الفضل ۲۸ / مارچ ۱۹۳۹ء) ا شمائل الترمذى باب ما جاء فِي صِفَةِ مزاحِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ زرقانی جلد ۲ صفحه ۳۲۴ مطبوعہ بیروت ۱۹۹۶ء