خطبات محمود (جلد 20)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 229 of 609

خطبات محمود (جلد 20) — Page 229

خطبات محمود ۲۲۹ سال ۱۹۳۹ء ان کو توجہ دلائیں اور بتائیں کہ اب وقت آچکا ہے کہ جماعت کے دونوں حصے مضبوط ہو کر دین کی خدمت میں لگ جائیں۔میں اللہ تعالیٰ سے دُعا کرتا ہوں کہ وہ ہمیں عورتوں کی بیداری کی اہم ذمہ داری صحیح طور پر ادا کرنے کی توفیق دے جو اس کے اور اس کے رسول کے منشاء کے مطابق ہو اور ایک طرف تو ہماری عورتوں میں بیداری اور کام کی روح پیدا ہو اور دوسری طرف وہ مغربی آزادی بلکہ مادر پدر آزادی سے محفوظ رہیں اور ہمارے مرد اور ہماری عورتیں دونوں ہی اس کے منشاء کو پورا کرنے والے ہوں۔“ ( الفضل ۱۳ رمئی ۱۹۳۹ء ) ا بخاری کتاب الاذان باب مَنْ جَلَسَ فِى الْمَسْجِدِ يَنتَظِرُ الصَّلوةَ (الخ) محمد: ۱۷ تذكرة الموضوعات الفتن صفحه ۱۸۹ مطبوعہ بیروت ۱۹۹۵ ء میں الفاظ اَو سَاطُهَا " ہیں۔جعلتكم أمّةً وَسَطًا ( البقرة : ۱۴۴) مسلم كتاب فضائل الصحابة باب فضائل ابو طلحة الأنصارى