خطبات محمود (جلد 1)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 498 of 522

خطبات محمود (جلد 1) — Page 498

۴۹۸ لامام ابن بشام الجزء الثانى فى ۸۸ - طبقات ابن سعد قسم اول جزء ثالث صفحہ تاریخ طبری القسم الاول جلد ۳ صفحه ۱۶۴ - ۱۶۵ و تاریخ کامل لابن اثیر جلد ۲ صفحه ۲۶ ابو سفیان بن حرب بنو امیہ ۷۴ - ۶۵۶۳ - ۳۱ ھ / ۶۵۱-۷۵۲ء۔فتح مکہ کے موقع پر مسلمان ہوئے۔الله یزید بن ابو سفیان - بنوامیہ ۵۱۸ - ۶۶۳۹ گاه امین الامت ابو عبیدہ بن عبد اللہ بن الجراح۔بنو حارث۔۴۰ ق ھ - ۱۸ھ یہ جنگ پر موک ۶۳۴ء کا واقعہ ہے۔اسد الغابہ جلد ۵ صفحه ۵۶۳ ا وقف جدید کی تحریک کا اعلان حضور نے جلسہ سالانہ ۱۹۵۷ء کے موقع پر فرمایا اس کی تفصیلات حضور نے خطبہ جمعہ فرموده ۱۷ جنوری ۱۹۵۸ء (مطبوعہ الفضل ۲۰۔جنوری ۱۹۵۸ء) میں جماعت کے سامنے پیش کیں انجمن وقف جدید کا با قاعدہ قیام ۱۹۔جنوری ۱۹۵۸ء کو عمل میں آیا۔