خطبات محمود (جلد 1) — Page 104
۱۰۴ اس کے بعد حضور نے دعا کروائی اور دعا کے بعد کھڑے ہو کر فرمایا :- ایک بات اور ہے۔رمضان ختم ہو گیا۔آنحضرت تیم ملی کا طریق تھا کہ شوال کے مہینہ ہے۔میں عید کا دن گزرنے کے بعد چھ روزے رکھتے تھے۔۲۷ اس طریق کا احیاء ہماری جماعت کا فرض ہے۔ایک دفعہ حضرت صاحب نے اس کا اہتمام کیا تھا کہ تمام قادیان میں عید کے بعد چھ دن تک رمضان ہی کی طرح اہتمام تھا۔آخر میں چونکہ حضرت صاحب کی عمر زیادہ ہو گئی تھی اور بیمار بھی رہتے تھے اس لئے دو تین سال بعد آپ نے روزے نہیں رکھے۔جن لوگوں کو علم نہ ہو وہ سن لیں اور جو غفلت میں ہوں ہوشیار ہو جائیں کہ سوائے ان کے جو بیمار اور کمزور ہونے کی وجہ سے معذور ہیں چھ روزے رکھیں۔اگر مسلسل نہ رکھ سکیں تو وقفہ ڈال کر بھی رکھ سکتے ہیں۔مفردات امام راغب زیر لفظ "عود " البقرة : ۱۸۴ تا ۱۸۸ الفضل ۲۹ مئی و یکم جون ۱۹۲۲ء صحیح بخاری کتاب التهجد باب فضل قيام لليل المزمل : ل الانبياء : که تفسیر روح المعانی جلد ۵ صفحه ۳۷۳ مطبوعہ مصر ۱۳۰۱ھ البقرة : ۱۵۵ و صحیح بخاری کتاب المغازى باب غزوة أحد الفضل ۸ جون ۱۹۲۲ء) صحیح بخاری کتاب المغازى باب غزوة أحد وقول الله تعالى و اذ غذوت صحیح مسلم كتاب الامارة باب ثبوت الجنة لشهيد - لال اشتهار تحمیل تبلیغ ۱۲۔جنوری ۱۸۸۹ء شرط پنجم كل السيرة الحلبية جلد ٢ صفحه ١٧٩ ١٣ البقرة : ۲۶۲۲۴۶ خلیفہ رسول اللہ الرابع علی ابن ابی طالب۔بنو ہاشم۔۰اق ھ / ۶۰۰۔۵۴۰ / ۶۱ء