خطبات محمود (جلد 1) — Page 438
۶۷۹۹ / ۱۸۳ EDWARD GIBBON: Decline and Fall of the Roman Empire VOL:111 pp; 178-79 ٢٣ البقرة :۵، تفسیر در منشور ۲۷/۱ صحیح مسلم كتاب القيامة باب احلال الرضوان على اهل الجنة صحيح مسلم كتاب القيامة باب روية النبي صحیح بخاری کتاب التوحید باب وجوه يومئذ ناضرة الخ ۲۴ صحیح مسلم كتاب الايمان باب كون النهي عن المنكر من الايمان ۶۱۹۱۹ - ۶۱۸۵۵Mrs۔E۔W۔Wilcox ۲۵ یہاں مکرم محترم مولانا غلام حسین صاحب ایاز (۱۹۵۹ء) پر قاتلانہ حملہ کا ذکر ہے۔حضور نے اپنے جن عزیز کا ذکر فرمایا ہے۔وہ حضور کے برادر نسبتی ڈاکٹر کرنل تھی الدین احمد صاحب ابن حضرت ڈاکٹر خلیفہ رشید الدین صاحب ہیں۔مکرم کرنل تقی الدین احمد صاحب لکھتے ہیں:۔یہ ۱۹۳۹ء کے اواخر یا شروع ۱۹۴۰ء کا واقعہ ہے۔جب میں فوج کے ساتھ سنگا پور سٹاف آفیسر تھا۔میں ان کی طرف نماز جمعہ کے لئے گیا تھا۔جب لوگ ان کے خلاف بہت تھے میں یونیفارم میں اور غالبا ملٹری جیپ میں تھا۔میرے آنے سے لوگ خوفزدہ ہو کر چلے گئے اور آئندہ کے لئے بھی میں نے ان کو دھمکایا اور مبلغ صاحب کے خاطر خواہ علاج کا انتظام کیا اور اس کے بعد باقاعدگی سے جمعہ کے لئے جانا ہوا۔اور بعض دوسرے احباب بھی آنے لگے اور مبلغ صاحب کے لئے امن ہو گیا اور اس کے بعد کسی نے ان پر ہاتھ اٹھانے کی جرات نہ کی۔" (مکتوب بنام مرتب محررہ ۱۷۔مئی ۱۹۷۰ء) ۲۷ دیکھیں حوالہ نمبر ۲۵