خطبات محمود (جلد 1)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 437 of 522

خطبات محمود (جلد 1) — Page 437

۴۳۷ ثاني اثنين اذ هما في الغار۔۔۔۔۔الخ صحیح بخاری کتاب المناقب باب مناقب ابي بكر - التوبة : ٤٠ که مولوی کرم دین آف بھین ضلع جہلم کی طرف سے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے خلاف اکتوبر ۱۹۰۲ء میں مضامین شائع کئے گئے۔اسی سال کے آخر میں اس نے حضرت اقدس کے خلاف ازالہ حیثیت عرفی کا دعویٰ جہلم میں دائر کیا۔جس کی سماعت ۱۷۔جنوری ۱۹۰۳ء کو ہوئی اس مقدمہ میں حضور باعزت بری قرار دیئے گئے۔(الحکم ہے۔فروری ۳۱۔مئی ۱۹۰۳ء۔تاریخ احمدیت جلد ۳ صفحه ۸۰-۲۷۱) خواجہ کمال الدین صاحب ۶۱۸۷۰ - ۱۹۳۲ ء - بیعت ۱۸۹۳ء۔خلافتِ ثانیہ کے انتخاب کے موقع پر غیر مبائعین کا ساتھ دیا۔اس مقدمہ کے بعد کرم دین کی طرف سے ایک اور مقدمہ حضور علیہ السلام پر دائر کیا گیا جس کی سماعت گورداسپور میں ہوئی یہ واقعہ اس دوسرے مقدمہ کے ایام کا ہے۔البدر ۳۔جولائی ۱۹۰۳ء۔سیرت المهدی حصہ اول صفحه ۹۳ - ۹۸) حقیقة الوحی صفحه ۳۱۶ طبع اول نشان نمبر ۲۸ - تاریخ احمدیت جلد ۳ صفحه ۳۰۸ تا صفحه ۳۱۱ لا الحکم ۱۰۔جولائی ۱۹۰۴ء حقیقۃ الوحی ( طبع اول) صفحہ ۱۲۱ - ۱۲۲ تاریخ احمدیت جلد ۳ صفحه ۲۹۹ - ۳۰۰ ۱۴ المائدة : ۱۵ - ملفوظات جلد ۸ صفحه ۲۷۲ جلد ۶ صفحه ۲۸۰ - ۴۱۴ - ۴۱۵ ادان: زکوة - صدقہ و خیرات بخشش۔جہیز ها۔یزید ابن یزید بنوامیہ ۶۷۸۳ تاریخ کامل لابن اثیر جلد ۴ صفحه ۵۵ تاریخ کامل لابن اثیر جلد ۴ صفحه ۵۵ ۱۸ گین ۶۱۷۳۷ - ۱۷۹۴ء ۱۹۔ا ح ۱۷۲ء ش ۱۰۹۲ء نظام الملک طوسی ان شیعہ اصحاب کے ساتویں امام جن کا مزار بغداد میں ہے۔۱۲۸ھ /۶۷۴۵۔