خطبات محمود (جلد 1) — Page 345
۳۲۷۵ تفسیر کبیر امام رازی جلد اول صفحه ۴۸۶ کا ہوشیار پور سے شائع ہونے والے ایک ماہوار (ہندی) رسالہ ” و شو جیوتی بابت ماہ نومبر ۱۹۶۸ء میں ایک خبر چھپی ہے:۔"گذشتہ ۲۱۔مئی کو راجستھان کے ضلع اودے پور میں ایک تالاب کی بنیاد رکھتے وقت ایک ٹھیکیدار نے ایک بارہ برس کی عمر کے بچے گورنام سنگھ کو قتل کر کے اس کی بھینٹ دیدی۔" ۱۸ مدینہ میں ۲ھ میں رمضان کے روزے فرض ہوئے اور پہلی دفعہ عید الفطر منائی گئی۔صحیح بخاری کتاب بنيان الكعبة باب ايام الجاهلية - تاريخ الطبرى الجزء ۳ صفحه ۱۲۸۱ تاریخ طبری جلد ۲ صفحه ۴۱۸ مطبوعہ دار المعارف مصر ۱۹۶۱ء ۱۹ صحیح بخاری کتاب مواقيت الصلوة باب السمر مع الاهل والضيف - صحیح مسلم كتاب الاشربة باب اكرام الضيف و فضل ايثارم ۲۰ ۵ھ ہجری میں آنحضرت ملی ایلیا ای میل کی حضرت زینب بنت حجش کے ساتھ شادی کی تقریب سعید کے دوران پہلی بار پردہ کا حکم نازل ہوا۔الاحزاب : ۶۰ بخاری کتاب التفسير باب قوله لا تدخلوا بيوت النبى الخ تاریخ طبری جلد ۲ صفحه ۵۷۲ مطبوعہ دار المعارف مصر ۱۹۶۱ء ال صحیح بخاری کتاب مواقيت الصلوة باب السمر مع الاهل والضيف - صحيح بخارى كتاب الادب باب التبسم و الضحک شمائل ترمذی ۲۲ ۳۳ باب كيف كان كلام رسول الله صلى الله عليه وسلم - صحیح مسلم كتاب الاشربة باب اكرام الضيف و فضل ايثاره ۲۴ خونید : ہرے جو۔جوی یا گندم جو گھوڑے کو کھلاتے ہیں (علمی اردو لغت صفحہ ۲۹۱ مطبوعہ ۱۹۹۶ ء لا ہور)